Urdu

 Easter Seals DuPage قابلِ اطلاق وفاقی شہری حقوق کے قوانین کی تعمیل کرتا ہے اور یہ کہ نسل، رنگ ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس کی بنیاد پر امتیاز نہیں کرتEaster Seals DuPage ]نسل، رنگ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس پر لوگوں کی ممانعت نہیں کرتا اور نہ ہی ان کے باعث ان کے ساتھ مختلف برتاؤ کرتا ہے۔

[Easter Seals DuPage]:

  • معذور افراد کے ہمارے ساتھ موّثر ابلاغ کے لیے مفت میں مدد اور خدمات فراہم کرتا ہے، مثلاً:
  • اہل اشاروں کی زبان کے ترجمان
  • دیگر صورتوں میں تحریری معلومات (بڑے پرنٹس، صوتی، قابلِ رسائی برقی تراتیب، دیگر تراتیب)
  • وہ لوگ جن کی اولین زبان انگریزی نہیں ہے ان کو مفت زبان کی خدمات فراہم کرتا ہے، مثلاً
  • اہل ترجمان
  • دیگر زبانوں میں تحریر کردہ معلومات

اگر آپ کو ان خدمات کی ضرورت ہو تورابطہ کریں [Admissions Coordinator]

اگر آپ سمجھے/سمجھتی ہیں کہ [Easter Seals DuPage] ان خدمات کی فراہمی میں ناکام رہا ہے یا وہ نسل، رنگ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس یا کسی دوسری صورت میں امتیاز کرتا ہے تو آپ ان رابطوں پر شکایت درج کرواسکتے ہیں: Jana Timm Perry, Director, Quality Services and Education, 830 S. Addison Ave., Villa Park, IL  60181, 630.282.2021 (phone), 630.620.1148 (fax), jperry@eastersealsdfvr.org.

فیکس یا ای میل کے ذریعے کرواسکتے ہیں۔ اگر آپ کو شکایت کروانے میں مدد درکار ہو تو  [ Jana Timm Perryآپ کی مدد کے لیے دستیاب ہے۔

 

 

          آپ شہری حقوق کی شکایات U.S. Department of Health and Human Services (ریاستہائے متحدہ امریکہ کے محکمہ صحت اور انسانی حقوق کی خدمات)، Office for Civil Rights (شہری حقوق کے دفتر)، https://ocrportal.hhs.gov/ocr/portal/lobby.jsf پر دستیاب   کےOffice for Civil Rights Complaint Portal کے ذریعے برقی طور پر یا ای میل یا ٹیلی فون پر  بھی   درج کروا سکتے/سکتی ہیں :

U.S. Department of Health and Human Services

200 Independence Avenue, SW

Room 509F, HHH Building

Washington, D.C. 20201

1-800-868-1019, 800-537-7697 (TDD)

شکایت کے فارم یہاں پر دستیاب ہیں http://www.hhs.gov/ocr/office/file/index.html۔

 

 

Powered by Blackbaud
nonprofit software